• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

26ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

شائع October 15, 2024
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے —
فائل فوٹو: سینیٹ/فیس بک
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے — فائل فوٹو: سینیٹ/فیس بک

26ویں آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس 17 اکتوبر کو شام 4 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام 5 بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایوان بالا اور زیریں کے اجلاس بلانے کی سمری صدر کو ارسال کردی گئی ہے، سمری پارلیمانی امور کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی اسی روز طلب کیا گیا ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024