• KHI: Asr 4:15pm Maghrib 5:51pm
  • LHR: Asr 3:30pm Maghrib 5:07pm
  • ISB: Asr 3:29pm Maghrib 5:07pm
  • KHI: Asr 4:15pm Maghrib 5:51pm
  • LHR: Asr 3:30pm Maghrib 5:07pm
  • ISB: Asr 3:29pm Maghrib 5:07pm

کرنٹ سے بچے کی موت: عدالت کا کے-الیکٹرک کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

شائع December 25, 2024
— فائل فوٹو: کے الیکٹرک ویب سائٹ
— فائل فوٹو: کے الیکٹرک ویب سائٹ

کراچی کی مقامی عدالت نے 7 سال قبل کرنٹ لگنے سے بچے کی موت کے کیس میں کے-الیکٹرک کو حکم دیا ہے کہ لواحقین کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں کے-الیکٹرک کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔

سینئر سول جج عنبرین جمال نے کے-الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کرتے ہوئے کے-الیکٹرک کو لواحقین کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار کے وکیل کے مطابق2017 میں بارشوں میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ اذان جان کی بازی ہار گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 27 دسمبر 2024
کارٹون : 26 دسمبر 2024