• KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کی گاڑی کی ’ ٹکر’ سے ایک شخص جاں بحق

شائع January 1, 2025
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کلفٹن میں گزشتہ شب مبینہ طور پر نشے میں دھت ٹریفک پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس افسر کو گرفتار کرکے کلفٹن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ گاڑی خرابی کے باعث سڑک پر کھڑی تھی جس میں موجود ڈرائیور نشے میں تھا۔

ٹریفک پولیس کا افسر بھی نشے میں گاڑی چلا رہا تھا، سوزوکی ڈرائیور جیسے ہی گاڑی سے اترا تو ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 6 جنوری 2025
کارٹون : 5 جنوری 2025