• KHI: Asr 4:59pm Maghrib 6:40pm
  • LHR: Asr 4:27pm Maghrib 6:09pm
  • ISB: Asr 4:30pm Maghrib 6:13pm
  • KHI: Asr 4:59pm Maghrib 6:40pm
  • LHR: Asr 4:27pm Maghrib 6:09pm
  • ISB: Asr 4:30pm Maghrib 6:13pm

وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو وزارت دفاع میں ضم کردیا

شائع February 12, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کر دیا اور اسے وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزارت دفاع سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ہوا بازی سے متعلقہ تمام امور کے لیے وزارت دفاع سے رجوع کیاجائے۔

وزارت دفاع نے وزارت ہوا بازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام وزارتوں، ڈویژنز، تمام صوبائی چیف سیکریٹریز بشمول آزادکشمیر، گلگت بلتستان کو بھجوا دیا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے 14 جنوری 2025 کو وزارت ہوابازی کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے 4 فروری 2025 کو ایس آر او جاری کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 12 مارچ 2025
کارٹون : 11 مارچ 2025