• KHI: Maghrib 6:36pm Isha 7:52pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm
  • KHI: Maghrib 6:36pm Isha 7:52pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ میں کون کون ہوگا؟ کپتان سمیت نئے نام سامنے آگئے

— فائل فوٹو: پی سی بی
— فائل فوٹو: پی سی بی

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ شاداب خان کو ٹی20 فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے اور بابراعظم اور نسیم شاہ کو ٹی20 سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

مجموعی طور پر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ میں محمد حارث، عرفان خان، محمد وسیم جونیئر، سفیان مقیم، جہانداد خان، عاکف جاوید، عمیر بن یوسف، عبد الصمد، حسین طلعت اور محمد علی کی شمولیت متوقع ہے۔

متوقع ون ڈے اسکواڈ

محمد رضوان، سلمان علی آغا، بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، عرفان خان، خوشدل شاہ، وسیم جونیئر ، نسیم شاہ، عاکف جاوید ، محمد علی، سفیان مقیم، ابرار احمد اور فہیم اشرف

متوقع ٹی20 اسکواڈ

شاداب خان (کپتان)، محمد حارث، صفیان مقیم، عرفان خان، شاہین آفریدی، عباس آفریدی، جہانداد خان، ابرار احمد، عمیر بن یوسف، خوشدل شاہ، حسن نواز، عبدالصمد، حارث رؤف، عثمان خان، حسین طلعت اور محمد علی

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 16 مارچ سے شروع ہوگی۔

1000 حروف

معزز قارئین، ہمارے کمنٹس سیکشن پر بعض تکنیکی امور انجام دیے جارہے ہیں، بہت جلد اس سیکشن کو آپ کے لیے بحال کردیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 4 مارچ 2025
کارٹون : 3 مارچ 2025