• KHI: Maghrib 6:48pm Isha 8:05pm
  • LHR: Maghrib 6:22pm Isha 7:44pm
  • ISB: Maghrib 6:28pm Isha 7:53pm
  • KHI: Maghrib 6:48pm Isha 8:05pm
  • LHR: Maghrib 6:22pm Isha 7:44pm
  • ISB: Maghrib 6:28pm Isha 7:53pm

لاہور: جوہر ٹاؤن میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر ڈالے میں سوار نوجوان کی فائرنگ، گارڈ زخمی

شائع March 20, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

لاہور کے جوہر ٹاؤن میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر ڈالے میں سوار نوجوان کی فائرنگ سے کیفے کا گارڈ زخمی ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جوہرٹاؤن میں واقع کیفے میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔

ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم ایک ساتھی کے ہمراہ کالے رنگ کے ویگو ڈالے پر آیا تھا، کالے شیشوں والے ویگو ڈالے پرجعلی نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025