• KHI: Maghrib 5:51pm Isha 7:12pm
  • LHR: Maghrib 5:06pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:06pm Isha 6:35pm
  • KHI: Maghrib 5:51pm Isha 7:12pm
  • LHR: Maghrib 5:06pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:06pm Isha 6:35pm

ہالووین کا تہوار

شائع October 31, 2013

 اکتوبر کی آخری شام کو امریکہ بھر میں ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر گھروں اور عوامی مقامات کو بھوت پریت، چڑیلیوں کے ڈراؤنے ڈھانچوں سے سجایا جاتا ہے اور بچے کاسٹیوم میں ٹرک آرٹریٹ کے لیے ہر دروازے پر دستک دیتے ہیں جہاں ان کی تواضع ٹافیوں اور میٹھی گولیوں سے کی جاتی ہے۔ تصاویر: اے ایف پی

کسی نے کلاؤن کا روپ دھارا اور خوب انجوائے کیا۔

وینزویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں بھی سینکڑوں زومبیز نے لوگوں کو ڈرانے کے لیے بھیانک روپ دھارے۔

پانچ کلومیٹر کی اس دوڑ میں زومبیز کے لیے بہت سی رکاوٹیں رکھی گئی تھیں۔

اس موقع پر نہ صرف بڑے بلکہ بچوں نے بھی لوگوں کو ڈرا کر خوب مزہ کیا۔

کولمبیا میں بھی سڑکوں پر نکلنے والے بھوتوں نے لوگوں کو خوب ڈرایا۔

ہالووین کے تہوار کے موقع پر وینزویلا میں انوکھی ریس کا انعقاد کیا گیا۔

سنگاپور میں بھی سڑک پر تین سو بھوت اُترے اور شہریوں کے پیچھے بھاگے تو اچھے اچھوں کی چیخیں نکل گئیں۔

یہ کپل ریس میں شریک ہے اور خوب محظوظ نظر آرہا ہے۔

کولمبین شہریوں نے بھی ریس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اکتوبر کی اس شام کو پیٹھے کدّو سے بھی گہری نسبت ہے۔ اس موقع پر اس کثرت سے پیٹھا کدّو دکھائی دیتے ہیں کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے یہ سبزی بھوت پریت کی پسندیدہ خوراک ہے۔

عجیب و غریب اور خوفناک شکلیں اختیار کیے ان شہریوں کا کہنا تھا کہ ہالووین کے تہوار کے موقع پر یہ ان کا پسندیدہ کام ہے کہ وہ زومبیز کے روپ میں جلوہ گر ہوں۔

جس میں تین سو زومبیز نے شہریوں کو پکڑنے کی کوشش کی۔