نقطہ نظر ’بھارت کے ہوتے ہوئے امریکا کو بیس بنانے کے لیے بنگلہ دیش کی ضرورت نہیں‘ یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
نقطہ نظر دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی تو بس تباہی ہی لاتی ہے کاربن ڈائی آکسائیڈ پوری زمین کے درجہ حرارت اور سمندروں کی کیمیائی ترتیب کو بھی نازک انداز میں کنٹرول کرتی ہے۔