نقطہ نظر سیکیورٹی خدشات اور پاک چین تعلقات، آگے کیا ہونے والا ہے؟ چینی سرمایہ کاری اور دیگر شعبہ جات کے اداروں کی انتظامیہ نے چینی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی حفاظت کریں۔