نقطہ نظر ’کوئی ملک مدد کو نہیں آئے گا، پاکستان کو خود موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا ہے‘ پاکستان کو موسمیاتی مسائل کے حل کے لیے بین الاقوامی تنظیموں پر بہت زیادہ انحصار کرنے کے بجائے گھریلو تجاویز پر کام کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر کیا پاکستان 2035ء تک اپنے فضائی معیار کو محفوظ بنا پائے گا؟ جنوبی ایشیا میں حیرت انگیز طور پر آلودگی سے نمٹنے کے لیے خیالات اور تجاویز سے بھرپور ہے لیکن بدقسمتی سے ان مجوزہ حل کو حکومت کی حمایت نہیں مل پاتی۔