نقطہ نظر ٹرمپ، عمران خان کی رہائی کی کال کب دیں گے؟ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی رہائی اور جمہوری حقوق کی بحالی کے لیے جس طرح متحرک کردار ادا کررہے ہیں، اس کی ماضی میں ہمیں کوئی مثال نہیں ملتی۔