نقطہ نظر کراچی میں ٹریفک حادثات، اصل ذمہ دار کون؟ 1985ء میں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں بشریٰ زیدی کے حادثے سے لے کر چند ماہ قبل کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی المناک اموات تک، کراچی میں ٹریفک حادثات کی فہرست بہت طویل ہے۔