نقطہ نظر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہی ملک میں کساد بازاری کا خطرہ کیوں مول لے رہے ہیں؟ ان کے سخت اقدامات، ان کے الفاظ اور جس رفتار کے ساتھ وہ اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، ان سب کی تعریف تو کرنی چاہیے۔