نقطہ نظر ہمارا چینل’یوٹیوبَردِکھوّا’ دوستوں، بہی خواہوں نے بہت سمجھایا کہ بھیا! جیسا تیسا لکھ لیتے ہو اور ایسی ویسی شاعری کرلیتے ہو، تو کیوں نہ اپنا یوٹیوب چینل بناؤ اور ڈالر کماؤ۔