پارٹی رہنماؤں نے اسلم گھمن کو آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کے ان کے فیصلے کے حوالے سے پارٹی کی تحقیقات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ شکوک و شبہات دور ہونے تک وہ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتے۔
عمران خان کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کی قید کے خلاف بھرپور اور مؤثر احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ
شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے گیے، سعودی حکومت نے ان 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔
الیکشن کمیشن کو فوری طور پر مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا جائے اور کمیشن کے ارکان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، سلمان اکرم راجا کی استدعا
اتوار کی صبح لاہور میں فائن پارٹیکیولیٹ میٹر کی شدت 249 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر ریکارڈ کی گئی جو کہ ڈبلیو ایچ او کی سالانہ ایئر کوالٹی گائیڈ لائن کی شرح سے 49.8 فیصد زیادہ ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نیشنل لوجسٹک سیل (این ایل سی) کے تعاون سے فلسطین اور لبنان کے متاثرین کے لیے 100 ٹن گرم خیمے اور کمبل اسلام آباد سے اردن روانہ کیے۔