پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، قانون سازی سے سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی۔
سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے بل کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، قومی اسمبلی سے آج ہی آرمی ایکٹ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔
350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے، جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت و رفتار تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
4، 5 سال سے الیکٹریشن کا کام کرنے والے سوگودھا کے 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا گیا، ملزم کو تمام گلیوں اور راستوں کا علم تھا، فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کیں، ڈی آئی جی اسلام آباد
ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اگر ہم نے قومی ایئرلائن کو خرید لیا تو یہ ہی نام برقرار رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، 6 مقدمات میں درخواست ضمانت پر بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری یقینی بنانےکی ہدایت
چین سلامتی کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ گہرے تعاون کا خواہاں ہے جبکہ پاکستان اپنی سرزمین پر باضابطہ طور پر چینی سیکیورٹی اداروں کی موجودگی کے حق میں نہیں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، حج پالیسی کی منظوری سمیت متعدد آئٹمز مؤخر کردیے گئے، کابینہ اجلاس کل یا پرسوں دوبارہ بلانے کا فیصلہ
ہمارے دور میں معیشت بہت اچھی تھی، ترقی ہورہی تھی لیکن انہیں نکالا گیا، فیصلے پر جو عوامی ردعمل آنا چاہیے تھا وہ نہیں آیا، اس کا ہمیشہ شکوہ رہے گا، صدر مسلم لیگ (ن)