حادثے میں ملوث ایک انسپکٹر، 2 سب انسپکٹرز، 2 ہیڈ کانسٹیبل اور 8 کانسٹیبلز کو نوکری سے برخاست جبکہ 3 کانسٹیبلز کی ترقی روکنے کے احکامات صادر کیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
سرکاری حج اسکیم میں محدود تعداد میں نشستیں باقی ہیں، نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ممکن ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں خوراج کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ کارروائی کی جس میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر
گارڈن ویسٹ کے رہائشی نوجوان نے 2 بچوں کی ماں کو کراچی بلوایا، والدین کی ناراضی پر نوجوان فرار ہوگیا، گورنر سندھ نے خاتون کو پاکستانی ویزا اور امریکا کا ٹکٹ دلوادیا۔
زمینوں پر قبضے کی بار بار شکایات آرہی ہیں، میں نے کبھی تاجروں سے کچھ نہیں مانگا، کیوں چاہوں گا میرے نام پر کوئی آپ سے کچھ لے؟ کراچی میں تقریب سے خطاب
امید ہے کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ اسے سنے گا اور یہ مسئلہ حل ہوگا، ڈیپوٹیشن پر آئے ججز کو جلد اسلام آباد سے واپس بھیجیں گے، ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب
آرمی ایکٹ میں انکوائری کون کرتا ہے؟ فرد جرم عائد کرنے کے بعد انکوائری کیسے کرتے ہیں؟ کیا دوران ٹرائل بھی چارج فریم ہوتا ہے؟ آئینی بینچ کے وزارت دفاع کے وکیل سے اہم سوالات
پاکستان میں بڑی کمپنیاں قابل تجدید توانائی پر منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں مگر وہ اب بھی کاربن کے بڑے اخراج کا سبب ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، بل کا تعلق اخبار، ٹی وی سے نہیں، سوشل میڈیا کو ڈیل کریگا، رانا تنویر: یہ قانون برائے سزا ہے، اپوزیشن لیڈر شبلی فراز
ٹی وی، اخبار کی سہولت کے علاوہ ایک باورچی بھی دیا گیا ہے، جیل رولز میں انٹرنیشنل کالز کی اجازت نہیں ہے، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا عدالت میں بیان
بچوں کو گرم کپڑوں میں رکھیں اور ٹھنڈی ہوا سے بچائیں، بند کمروں میں تازہ ہوا کی آمد کو یقینی بنایا جائے، صدر پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی
عمرے کیلئے جانیوالے 23 افراد کے علاوہ آذربائیجان، ترکیہ، قبرص، بحرین، ملائشیا، تھائی لینڈ، سری لنکا، سنگاپور، مالوی، برونڈی، کانگو، عمان، البانیہ جانے والے افراد شامل ہیں، امیگریشن ذرائع
ثنا، انعم، شہناز اور شیبا نے گھر میں چوری کی واردات کی، لاہور، قصور اور ملتان کے مختلف علاقوں سے انہیں گرفتار کیا، سی سی پی او کا پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
وزارت خزانہ نے اپنی ششماہی 'اسٹیٹ آف اکانومی رپورٹ' میں گزشتہ مالی سال میں فصلوں کے شعبے میں ہائی بیس ریٹ اور بڑی فصلوں کی پیداوار میں کمی کو زراعت میں سست نمو کی وجہ قرار دیا ہے۔
وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، رابطوں سے قوم کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی، اعلامیہ پی ایم ہاؤس