پاکستان اور چین کا افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی، فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پر امن حل پر زور، صدر مملکت کے دورے کا مشترکہ اعلامیہ
ملک میں آمریت مزید زور پکڑ رہی ہے، عام انتخابات میں بے مثال دھاندلی کے بعد آئین کے ڈھانچے اور روح کو مسخ کرنے کے اقدامات ہوئے، غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کا پہلا حصہ جاری
منظوری پانے والے ججز میں جسٹس حسن نواز، ملک وقار حیدر، سردار اکبر علی، ملک جاوید اقبال، سید احسن رضا، محمد جواد ظفر، خالد اسحٰق، ملک اویس خالد اور چوہدری سلطان شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نے غیر جمہوری اقدامات کی سہولت کاری کی، کمیشن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو تفصیلی خط لکھ کر انکوائری کی درخواست کی ہے، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا دیگر صوبوں کے طلبہ بھی ہمارے بچے ہیں، میرٹ پر آنے والا ہر بچہ اچھے کالج میں اپلائی کرے، فیس ہم دیں گے، مریم نواز کا خصوصی اجلاس سے خطاب
فشریز اور لائیو اسٹاک کے محکمے ختم کیے جارہے ہیں، خطے کے مقابلے میں ایک چوتھائی زرعی تحقیق پر خرچ نہیں کیا، محققین کو مالی تعاون فراہم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی غیر قانونی نہیں، ہم افغانوں کی تیسرے ملک منتقلی کے حوالے سے متعلقہ ممالک سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
گزشتہ کچھ ماہ کے دوران مختلف ممالک بالخصوص سعودی عرب، عراق، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا سے پاکستانیوں کے خلاف وہاں جاکر بھیک مانگنے کی شکایات میں اضافہ ہوا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر قومی خزانے سے ذاتی شوگر ملز کے لیے نالا بنوانے کا الزام تھا، نیب نے 2018 میں تحقیقات شروع کی تھی، نیب ترامیم کے بعد کیس احتساب عدالت سے منتقل ہوا تھا۔
پنجاب کی انتظامیہ کی انکوائری قابل بھروسہ نہیں، سب ایسے کیسز آ رہے ہیں، جن میں طلبہ بلیک میل ہو رہے ہیں، سیکشن 354 اے دیکھ لیں، جس میں براہ راست سزائے موت ہے، وکیل
دونوں رہنماؤں کے مابین اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے نجی شعبے اور کاروباری برادری میں روابط کے فروغ پر گفتگو ہوئی، پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
پاکستان موسمیاتی تباہی کے تناظر میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے اور اس کا شمار خطرے سے سب سے زیادہ دوچار 5 ممالک میں ہوتا ہے، سینئر پیونی جج سپریم کورٹ آف پاکستان
جرمنی ٹیکسٹائل میلے سے ٹھیکے لیکر برآمدی کھیپ یورپ بھیجنے کی امید میں ٹیکسٹائل ملز نے خطیر مالیت کی ڈیوٹی فری کپاس اور سوتی دھاگے خرید رکھے ہیں، صنعت کار
پاکستان دستاویزی حیثیت سے قطع نظر خطرے سے دوچار افغانوں کو تحفظ کی فراہمی جاری رکھے، ادارہ برائے مہاجرین اور عالمی ادارہ برائے نقل مکانی کا مشترکہ مطالبہ
سابق وزیراعظم گرینڈالائنس کی قیادت کریں گے، پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمٰن اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بھی قائل کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، پارٹی رہنما
بین الاقوامی کانفرنس ڈان میڈیا کے ’بریتھ پاکستان‘ اقدام کا حصہ ہے، جس کا مقصد مالی اعانت کو متحرک کرنا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حل تلاش کرنا ہے۔