سینیارٹی لسٹ اور ایڈمنسٹریشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرنا غیر آئینی غیر قانونی ہے، بغیر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے حلف اٹھائے ٹرانسفر ججز کو کمیٹی میں رکھنا غیر قانونی ہے، خط میں مؤقف
مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز میجر جنرل ابراہیم حلمی نے پاک فوج کی غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت، لگن اور علاقائی استحکام کے لیے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ اراکین میں صوبائی وزیر صنعت، وزیر داخلہ، وزیر بلدیات، وزیر محنت اور آئی جی سندھ پولیس شامل ہیں۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی کو جسمانی اور ذہنی طور پر توڑنے کی اسکیم کے تحت تمام سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے، عمران خان کی صحت اور تندرستی ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، شیخ وقاص
گجرات کے سفیان علی اور قوسین حیدر، گوجرانوالہ کے محمد وقاص اور منڈی بہاالدین کے محمد اکرم کی میتیں سعودی ایئر لائنز کے ذریعے جمعہ کو پاکستان پہنچیں گی۔
رواں سال کے لیے کافی گندم دستیاب ہے اور کسی درآمد کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ صوبوں یا اضلاع کے درمیان گندم کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہے، سیکریٹری وزارت غذائی تحفظ
یہ قانون بنیادی آئینی حقوق بالخصوص اظہار رائے کی آزادی، پریس کی آزادی اور قانونی عمل کی خلاف ورزی ہے، ترمیم کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار