دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی مفادات کی تکمیل کے لائحہ عمل و تعلقات کی مضبوطی اور اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو ہوئی، اعلامیہ
رائلٹی سے حاصل ہونے والا منافع مقامی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، آئی جی پولیس دکی مائنز ایریا کیلئے 200 اہلکار میرٹ پر بھرتی کریں، سرفراز بگٹی کی اجلاس میں ہدایات
عالمی مالیاتی ادارے کا وفد معاہدوں کی پاسداری اور پراپرٹی حقوق کے حوالے سے جاننا چاہتا تھا، اسے عدالتی ریفارمز، نیشنل جوڈیشل پالیسی سے آگاہ کردیا، صحافیوں سے گفتگو
حکومت کی پالیسیوں کی بدولت شرح سود کم ہونے سے کاروبار میں سہولت اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، شہباز شریف کی دبئی میں امریکی سرمایہ کار سے ملاقات
ڈاؤ میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کرنے والی طالبہ کا رہائشی پتا اسلام آباد یا راولپنڈی کا ہے، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک بھی اسلام آباد سے کیا ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
بحری جہاز پر قزاقوں سے نمٹنے کے لیے کمانڈو ایکشن کا مظاہرہ بھی کیا گیا، پاکستان کے اسٹیٹ آف دی آرٹ پی این ایس معاون نے دوران سیلنگ بحری جنگی جہازوں کی فیولنگ کی۔
45 سال سے زائد عمر کے لوگ ناکارہ، نوجوانوں نے ہی کچھ کرنا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی، سی ایس ایس نتائج سے قبل نئے امتحان روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نیپرا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 52 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف دینے کے لیے درخواست کی سماعت کل کرے گی۔
چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی مدت پوری ہوگئی، وزیراعظم کو نئے ممبران کے لیے نام آگے بھیجنے چاہیے تھے، لیکن ایسا نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر کی صحافیوں سے گفتگو
پیکا کا قانون اتنی جلد بازی میں بنایا گیا کہ شقوں کے نمبر بھی درست درج نہیں کیے گئے، قانون میں اس قدر غلطیاں ہیں کہ درخواست دہندہ کی دو تعریفیں کر دی گئی ہیں، وکیل پی ایف یو جے
کارروائی کے بعد ٹھکانے میں آگ بھڑک اٹھی، کچھ لاشیں مسخ ہوکر ناقابل شناخت ہوگئیں، فرار خوارج کی تلاش کیلئے آپریشن شروع، لکی مروت میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ