دہشت گرد بھاری اسلحے سے لیس تھے اور بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، ایس ایچ او
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خواتین کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا، تشدد کیا گیا، 3 سال سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، پہلے خط کا جواب بھی نہیں ملا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور کراچی میں مشترکہ کارروائی کی، پریس ریلیز
ملیر پل پر دو بھاری گاڑیاں چل رہی تھیں کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار نے ان کے درمیان گھسنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا، ایس ایچ او شاہ لطیف
مٹھی بھر شرپسند عناصراب سوشل میڈیا پر چھوٹی چھوٹی مہمیں چلا رہے ہیں، اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور بتانا چاہتے ہیں کہ قانون حرکت میں آئے گا، عطا تارڑ
پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد دیں گے، مریم نواز حکومت خیبر پختونخوا کی طرز پر اپنے شہریوں کو مفت صحت کارڈ دے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
ضلع کرم اور ہنگو میں بھی سرچ آپریشن جاری، ہیڈ منی والے ملزمان کی تلاش، گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، گزشتہ روز فورسز کے قافلے پر حملہ کیا گیا تھا، آر پی او کوہاٹ
ڈاکٹر ثنا نے 6 ماہ قبل برطانیہ میں مقیم احمد نامی شخص سے شادی کی تھی، شوہر سے علیحدگی ہوگئی، ایم آر سی ڈی جی کے امتحان بھی پاس نہیں کرسکی تھی، لاش نجی ہسپتال سے ملی، پولیس
اغوا کار ہوشیاری دکھاتے ہوئے موبائل سم اور لوکیشن بدل بدل کر 7 لاکھ تاوان کا مطالبہ کرتا رہا، پنجاب پولیس نے جدید اور ٹیکنیکل وسائل استعمال کرکے پکڑ لیا
فوج کو سویلین کی معاونت کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے، لیکن فوجی عدالتیں سویلین عدالتوں کی جگہ نہیں لے سکتیں، وکیل عزیز بھنڈاری کے سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
بلوچستان پولیس بھی فعال ہوگئی، جہاں سے گاڑی ملی، وہ روٹ اسمگلرز استعمال کرتے ہیں، گاڑی کی فرانزک رپورٹ گرفتار ملزمان کو سزا دلانے میں اہم کردار ادا کرے گی
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے جو بے ضابطگیاں کی ہیں، اس پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ سندھ
سپریم کورٹ قرار دے کہ صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات حاصل نہیں، منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر درخواست میں موقف
ملزم کی نشاندہی پر اس کےگھرسےکچھ چیزیں تحویل میں لی ہیں جنہیں لیبارٹری بھجوایا جائے گا، جب تک ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہے تو آلہ قتل کا تعین نہیں کیا جاسکتا، ایس ایس پی انیل حیدر
رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ہر چیز ٹھیک ہے، معاشی شرح نمو کو احتیاط سے آگے بڑھانا ہوگا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی، چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی، وزارت مذہبی امور
ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام علاقوں سے چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا ٹاسک سیکشنز افسران کو دے دیا، صدر میں پریڈی تھانے کی حدود میں لگنے والے پارکنگ لاٹس ختم کرادیے گئے۔
سیکٹر 51 سی میں متین گھر کے باہر موجود تھا، موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی، کامران کی ٹانگ میں گولی لگی، مقتول ماضی میں سیاسی جماعت کا کارکن رہا ہے، پولیس
خانپور میں رکشے سے تصادم کے بعد بس سڑک سے نیچے اتر گئی، 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، ملتان میں موٹروے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔
مالی سال 24 میں این ایچ اے 295 ارب 50 کروڑ کے خسارے کیساتھ سر فہرست، کیسکو 120 ارب 40 کروڑ ، پیسکو 88 ارب 70 کروڑ روپے، پی آئی اے کو 73 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، رپورٹ
وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس، ارکان کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار، معاشی ترقی کو فروغ دینے کیلئے اہم تجاویز پیش کیں۔
سنگجانی تھانے کے اہلکاروں نے رنگین شیشے والی گاڑی کو روکا تو ایم پی اے اور پختونخوا پولیس کے اہلکاروں نے اسلحہ تان لیا، مار پیٹ کی، ملزمان کو لاک اپ میں رکھا گیا۔
ملزم سبی روڈ پر بہن کے گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون اور مرد موقع پر ہی دم توڑ گئے، مرنے والا شخص سرکاری ملازم تھا، پولیس حکام
فنگر پرنٹ کی تصدیق نہ ہونے پر چہرے کی شناخت کو ایک متبادل تصدیقی طریقہ کار کے طور پر متعارف کرانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور پی ٹی اے سے فعال رابطہ ہے، اتھارٹی کی وضاحت
’پولیس کمشنر‘ سے ای میلز میں لوگوں پر سائبر جرائم کا الزام لگاکر بلیک میل کیا جاتا، ذاتی معلومات لی جاتی ہیں، لاگ ان کی تفصیل لیکر اکاؤنٹس ہیک کیے جاسکتے ہیں، انتباہ
دونوں رہنماؤں نے اقتصادی تعاون کو وسعت دینے اور تجارت، سرمایہ کاری اور تجارتی شعبوں میں وسیع البنیاد شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔