مولانا فضل الرحمٰن کے اتحاد میں شمولیت سے اپوزیشن مزید مضبوط ہوگی، بغیر سربراہی کے ہی مولانا فضل الرحمٰن اپوزیشن اتحاد میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ترجمان اسلم غوری
راولپنڈی کی عدالت کے مجسٹریٹ محمد عمران قریشی نےعدالت نے ملزمہ ثنا شفیق کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ ملزم راشد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی۔
ڈپٹی چیئرمین کے رویے کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ اجلاس کا بائیکاٹ، وزیر قانون کی پاک سیکریٹریٹ میں سراپا احتجاج ملازمین کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنیکی یقین دہانی
ٹیم رواں سال کے آخر میں مزید معلومات اکٹھی کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، آئی ایم ایف کی گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف
چیف جسٹس نے عدالتی ریفارمز کے حوالے سے 10 نکاتی ایجنڈا شیئرکیا، ہم اپنی تجاویز ان کو دیں گے، چیف جسٹس کو کہا کہ آپ کے حکم پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا، بیرسٹر گوہر
لاش سے حاصل کردہ نمونے لیبارٹری ارسال کیے جائیں گے، لواحقین میت کی خود تدفین کریں گے، ایس ایچ او دریجی کو لاش اور گاڑی جلنے کی بروقت تحقیقات نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔
ای ووٹنگ نظام پر ایک سے 3 گھنٹے تک سنجیدہ حملہ کیا گیا، بڑے پیمانے پر ای ووٹنگ سے ہیکنگ کا بڑا خطرہ ہے، ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا آئینی بینچ میں موقف
سائبر سیکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی 'پالوآلٹو' کے نیٹ ورکس اور وی پی این کے استعمال میں رسائی فراہم کرنے والی کمپنی 'سونک وال' میں نقائص کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔
ان ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں گزشتہ ڈھائی سے تین سال کے دوران غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار پر پاکستانی اتھارٹیز نے حراست میں لیا تھا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ لانڈھی جیل