ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا دشمن ہے، عمران خان کے نام پر لوگوں کو ڈرایا جاتا ہے اور پیسے کمائے جارہے ہیں، عدالتوں میں کیسز کمپرومائز ہورہے ہیں، سابق سیکریٹری جنرل انصاف لائرفورم
نیو ایئرنائٹ پر ارمغان نے مصطفیٰ کے ساتھ ملکر منشیات کا استعمال کیا اور پھر کئی گھنٹے اس پر تشدد کیا، مقتول کو جب گھر سے گاڑی میں ڈالا تو وہ زندہ تھا، شیراز کے انکشافات
ارمغان اور شیراز نے بتایا ہے کہ زوما نامی لڑکی کو بھی اسی کمرے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، مرکزی ملزم کئی تھانوں کو مطلوب ہے، تفتیشی افسر کی عدالت میں رپورٹ
پمپ مالکان کے لیے منافع کا تعین آئل کمپنیاں کریں گی اور پیٹرول کی قیمت بھی آئل کمپنیاں طے کریں گی، ڈی ریگولیشن سے قیمت پر اوگرا کا کردار ختم ہو جائے گا، عہدیدار ڈیلرز ایسوسی ایشن
ایک شخص نے کہا تھا کہ شہباز باہر جاتا ہے تو میزبان سمجھتے ہیں کہ قرضہ مانگنے گیا ہے، تو کیا عمران قرض بانٹنے جاتے تھے؟ ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال، یونیورسٹی بنانے کا اعلان
مجھے کھانا نہیں دیا جارہا، ارمغان کا الزام، ملزم کی والدہ کی جانب سے طاہر رحمان تنولی نے وکالت نامہ پیش کر دیا، شیراز کے وکیل کی جسمانی ریمانڈ کی مخالفت
ایکسائز پولیس نے پشاور سے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا، جو ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور گردے نکالنے کے لیے لایا تھا، موبائل سے ویڈیوز بھی برآمد، ملزمان ایف آئی اے کے حوالے
کراچی میں تعلیم اور سماجی علوم میں تحقیق پر 2 روزہ تیسری عالمی کانفرنس شروع ہوگئی، تعلیم، پرورش، زبان اور مصنوعی ذہانت کے بارے میں ماہرین کے دلچسپ مباحثے
ارمغان کا دریجی پہلی بار جانے کا اعتراف، معاملے میں دیگر مشتبہ افراد کے ملوث ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہوئے ہیں، ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر
5 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کا منصوبہ انفرا اسٹرکچر کی تکمیل کے بعد آئندہ سال آپریشنل ہوگا، آئی ٹی کی 15 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنے میں مدد ملے گی، پاشا
امن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی، دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا