دنیا بھر کی ٹیمیں پاکستان میں کھیل رہی ہیں، لیکن بھارت انکار کردیا، انگلیڈ اور آسٹریلیا کوپاکستان میں کھیلتا دیکھ کر دل خوش ہوگیا، خواہش ہے رضوان سینچری اسکور کریں
پورٹ گرینڈ پر پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے بڑی اسکرین نصب، کراچی پریس کلب میں بھی ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے
کرنسی مستحکم، اسٹاک مارکیٹ اچھی پوزیشن پر ہے، معاشی استحکام آچکا ہے، ٹیکس اتھارٹی میں اصلاحات لا رہے ہیں، تاکہ لوگ پسند کریں، محمد اورنگزیب کی لاہور میں گفتگو
نوجوان کے ہاتھ میں قیمتی گھڑی، موبائل فون اور والٹ موجود، اتوار بازار کے قریب سے ملنے والی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، تحقیقات جاری
ہدایات بطور کمپنی یا لمیٹڈ لائیبلیٹی(ایل ایل پی) ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کروانے اور کارپوریٹ سیکٹر کا حصہ بننے کا ارادہ رکھنے والے کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے تیار کی گئی ہیں، ایس ای سی پی
چین کا دورہ کامیاب رہا، پیپلز پارٹی نے سی پیک کی بنیاد رکھی اور ہم اسے کامیاب بھی بنائیں گے، لاہور میں سابق گورنر مخدوم احمد محمود کی جانب سے عشائیے میں خطاب
پاکستان اس معاملے پر امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے ، لیکن جن پناہ گزینوں کی آبادکاری سے انکار کیا گیا ہے انہیں ملک بدری کا سامنا کرنا پڑے گا، نائب وزیراعظم
پاکستانی باؤلرز کو مسلسل وکٹیں لینا ہوں گی، ٹاپ آرڈر کو آؤٹ ہونے کے خوف سے نکلنا ہوگا، اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین زیادہ ہوں گے، مشکلات کے خلاف فتح کیلئے یہ عظیم دن ہوگا!
ہماری رہائش گاہ کو جمعہ کی رات سیل کیا گیا اور ظاہر ہے یہ انتخابات سے متعلق پتن کی رپورٹ کے ردعمل میں کیا گیا ہے، نیشنل کوآرڈینیٹر پتن سرور باری کی اے ایف پی سے گفتگو