محمد اورنگزیب نے ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیتے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس گائیڈ لائنز کے مطابق ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطہ کار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
عمران خان کا جیل ٹرائل ہورہا ہے، اس دوران کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں لے جانے دیا جاتا، وکیل عزیز بھنڈاری: پھر خط کہاں سے آجاتے ہیں؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
ملک کی تین صوبائی حکومتیں جہاں تین مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے، تقریباً ایک ہی وقت میں ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کررہی ہیں، کیا یہ محض اتفاق ہے؟
پہلے راڈ ماری تو مصطفیٰ نے فرار ہونے کی کوشش کی، ارمغان نے مصطفیٰ کو روکا اور کہا کہ ٹاس ہوگا، مصطفیٰ 2 بار ٹاس جیت گیا، تفتیشی حکام کی زوما نامی لڑکی سے بھی تفتیش
پی آئی اے کی 31 جائیدادیں ہیں، اسلام آباد میں پلاٹ کی مالیت 12 ارب ہے، اسکائپ ہوٹل پیرس اور روز ویلٹ ہوٹل کمرشل پراپرٹیز ہیں، سیکریٹری کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
2016 میں نجی کمپنی نے ملازمت سے نکالا، ماتحت عدالت نے بحال کیا، انڈسٹریل ریلیشن کمیشن نے بھی کمپنی کی اپیل مسترد کردی تھی، آج ہائیکورٹ نے ڈیڑھ ماہ کی تاریخ دے دی۔
پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دینے کے لیے کردار ادا کیا، تاہم شاہ محمود، پرویز الہٰی کے خلاف مقدمات کے باوجود تحقیقاتی رپورٹ میں نام شامل نہیں، ذرائع
مرتضیٰ وہاب کیساتھ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ اور دیگر حکام ہیمو فیلیا سوسائٹی ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کرنے ہسپتال پہنچے تھے، لفٹ میں 15 لوگ سوار تھے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مارکیٹ میں موجود سپلائرز قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ساز باز کرنے کے بجائے مناسب قیمت پر بہتر خدمات اور مصنوعات پیش کرکے ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں، سی سی پی
مزید بچت کے لیے پبلک سیکٹر کے 45 پاور پلانٹس کے ساتھ بات چیت جاری، فائدہ صارفین تک پہنچایا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو پاور ڈویژن کی ٹیم کی بریفنگ