بلوچستان اپیکس کمیٹی اجلاس میں انٹیلیجنس شیئرنگ مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا، اجلاس میں گزشتہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی، اس دوران دہشت گردوں نے 2 بارود سے بھری گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرائیں، سیکیورٹی ذرائع
مسئلے کو بروقت حل نہ کیا گیا پورا ملک لپیٹ میں آجائے گا، پائیدار حل کیلئے سب کو مل سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
گرفتار ملزمان میں سفیان علی، عکاشہ اقبال، زوہیب شہزاد، عبداللطیف، محمد جلیل، اور محمد رمیز اشرف شامل ہیں، جو پنجاب پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔
کہا جاتا تھا کہ پاکستان تنہائی کا شکار ہوگیا ہے، شہباز شریف کی قیادت میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں، پاکستان اس وقت اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن ہے، اسحٰق ڈار
ایک سال ہوگیا حکومت کےخلاف اپوزیشن ایک اسکینڈل نہیں لاسکی، آئی ایم ایف ودیگر ادارے بھی کہہ رہے ہیں معیشت مضبوط ہورہی ہے، شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب
باہمی تجارت 2 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت، معاملات کی نگرانی کیلئے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کردی۔
نادر کریم خان اپریل 2024 میں غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوئے تھے، اکتوبر 2024 میں سزا مکمل کرچکے، تاحال قونصل رسائی نہیں مل سکی، ترجمان دفتر خارجہ
افادیت منہ سے کھانے والی دوا سے کہیں زیادہ ہوگی، تجرباتی مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے فارما کمپنیوں تک پہنچایا جائے گا، ڈائریکٹر جامعہ کراچی حارث شعیب، سیدہ حورالعین
عتیق 3 روز قبل سوتیلے والد پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا تھا، ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ سے قبل جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی، پولیس حکام
ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہے، ایک ٹرائل آزاد ہے دوسرا ملٹری میں ہے، جہاں دفاع پاکستان کو خطرہ ہو وہاں سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل ہو سکتا ہے، فیصل صدیقی
ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے اتوار کی رات اسپالگا، گوش، ٹپی، باروانا، پیپانا لوئر اور پپانا ٹاپ کی 6 سیکیورٹی چوکیوں پر بیک وقت حملہ کیا، 13 جوان زخمی بھی ہوئے۔
اسلام آباد میں عمران خان کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی قیاس آرائیاں زوروں پر رہیں، تاہم اس طرح کے کسی دعوے کے بارے میں سرکاری طور پر کچھ نہیں کہا گیا۔
سرکاری اور نجی عمارتوں کو رات بھر گولیوں اور مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا گیا، مقامی رہائشی گھر بار چھوڑنے پر مجبور، ایک افغان فوجی ہلاک، 2 کے زخمی ہونے کی اطلاعات