عمران خان کے دور میں دہشتگردی ختم ہوچکی تھی پھر ریاست نے پوری طاقت پی ٹی آئی کو ختم کرنے میں لگائی اور دہشتگردی کی طرف توجہ نہیں دی، علی امین گنڈا پور کی پشاور میں پریس کانفرنس
حکومت سندھ کراچی کے ساتھ حد سے زیادہ انصاف کررہی ہے،کراچی سمیت سندھ میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں اور شہر کے پانی کیلئے حب پراجیکٹ چلارہی ہے، سینئر وزیر سندھ
شہبازشریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھادی، یہ بیان چین کی طرف سے 2 ارب ڈالر قرض مدت میں ایک سال کی توسیع کے باوجود دیا گیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردی کا مقابلہ کررہی ہیں، شہیدوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حملوں کی مذمت
مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں متعلقہ افسران پر مشتمل لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول کی ذیلی فنکشنل کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔
دہشتگرد گروہوں کی سوچ آپس میں نہیں ملتی، ان سب کو را نے اکٹھا کیا ہے، را دہشت گردوں کی ماں کاکردار ادا کررہی ہے، دہشتگردوں کو فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر داخلہ
سندھ میں 43 ہزار والدین بچوں کی ویکسینیشن سے انکاری ہیں، تقریباً 42 ہزار کراچی سے ہیں، والدین کے تعاون سے ویکسینیشن مہم کامیاب بنائیں گے، وفاقی وزیر صحت
کوئٹہ سے پشاور اور کوئٹہ سے کراچی جانے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کی سروس تاحال معطل، جعفر ایکسپریس کو متاثرہ مقام سے نہیں ہٹایا جاسکا، متاثرہ ٹریک کی مرمت بھی نہ ہوسکی۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس بدھ یا جمعرات کو بلایا جائےگا، پورے ہاؤس کو سلامتی کمیٹی میں تبدیل کیا جائے گا، عسکری حکام دہشتگردی کی وجوہات پر بریفنگ دیں گے، ذرائع
کرک میں 2 تھانوں اور سوئی گیس کی تنصیب پر دہشتگردوں کاحملہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ نے جان کی بازی لگا کرحملہ ناکام بنادیا، پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار نشانہ بنا۔
وزیراعظم کی جانب سے انسانی اسمگلر عثمان ججا کی گرفتاری پر ایف آئی اے اور آئی بی اے کے افسران کی پذیرائی، وزیراعظم ہاؤس مدعو کرکے اعزازی شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا۔
سول ایوی ایشن نے ڈیزائن کی جانچ پڑتال کے بعد این او سی جاری کیا، اب پوری اسکیم ری ڈیزائن کرنے کا کہہ رہے ہیں، کیا یہ کوئی مذاق ہے، چیزیں اس طرح نہیں چلتیں، شرجیل میمن
40 سالہ افشاں دختر رشید منشیات فروش تھی، اپنے گھر میں نشہ کرنے کی سہولت فراہم کرتی تھی، گرفتار منشیات فروش کی نشاندہی پر پولیس گرفتار کرنے گئی تھی، حکام
ریلوے حکام کی 3 روز میں ٹریک کی مرمت اور بحالی کا کام مکمل کرنے کی ہدایت، جعفر ایکسپریس کی تباہ حال مسافر کوچز اور انجنوں کی مرمت کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ
بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے اجلاس میں تمام اراکین نے دریائے سندھ پر کینالوں کے منصوبے کے خلاف قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔