وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر شاندار خیر مقدم، بیلاروس کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان میں ججز تقریوں کے طریقہ کار کے حوالے اتفاق ہو گیا، حکومت آرڈر 2018 کے مطابق ججز تقرریاں کرے گی، اٹارنی جنرل
واٹر ٹینکر ڈرائیور ناظم آباد کے قریب عمران نامی شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا، شہریوں کے تعاقب پر ٹرک بے قابو ہوکر الٹ گا، مشتعل افراد نے دوسرے ٹینکر کے شیشے بھی توڑ دیے۔
قانون کی تشریح ہو، ایک ہی طرح کےکیسز ہوں تو ہی اختیار استعمال ہوسکتا ہے، ہائیکورٹ رولز اینڈ آرڈرز کے مطابق کیسز متعلقہ بینچ میں بھیج دیے جائیں، دو رکنی بینچ کا حکم نامہ
تعلیمی اداروں کی کینٹینوں سے تمام لسٹڈ فوڈ آئٹمز پر پابندی اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل کی سفارش پر ان میں چکنائی، چینی اور نمک کی زیادہ مقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی تھی۔