تعلیم کے سفیر کے طور پر کام کررہی ہوں، بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانا میری ترجیح ہے، ہم نے اساتذہ کی تربیت کے لیے بھی اقدامات کیے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکیہ میں ڈپلومیسی فورم سے خطاب
ہر مہینے ہم دیکھ رہے ہیں کہ دالیں ، چکن اور سبزی کی قیمتیں کیا ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ عام آدمی کو فائدہ نہ پہنچے اور مڈل مین فائدہ اٹھاتا رہے، وفاقی وزیر خزانہ
صوبائی حکومت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر بل اسمبلی میں پیش نہ کرے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی۔
ججز کے تبادلے کا فیصلہ چیف جسٹس کریں گے، وزیر اعظم پاکستان اسے دیکھیں گے، صدر مملکت کی منظوری سے دوسرے صوبوں سے جج وفاق میں تعینات ہوں گے، اعظم نذیر تارڑ
ہمارے احتجاج کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی اور یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش کی گئی کہ میرے مطالبے سے خدانخواستہ کوئی لسانیت پروان چڑھ رہی ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
اقدام قتل، جعلی رسیدوں اور دیگر مقدمات میں ضمانت کے حوالے سے دائر درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے عمران خان کو طلب کیا تھا، سپرنٹنڈنٹ جیل نے خصوصی گارڈز مانگ لیے۔
فتنہ الخوارج نے نصف شب کو حملہ کیا تھا، آئی جی پختونخوا کی اہلکاروں کو شاباش، انعام کا اعلان، سرچ آپریشن کے دوران ڈی پی او کی گاڑی کے قریب بھی بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی تو یہ آئی ایم ایف کا آخری قرض پروگرام ہوگا، وزیراعظم آئندہ مہینوں میں مزید خوشخبریاں سنائیں گے، لاہور میں نیوز کانفرنس
ایم ٹو پر سیال موڑ کے قریب ریو گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے رفتار بڑھادی، روکنے پر مزاحمت کی، 4 کلاشنکوفیں، جی تھری رائفل، سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں، مقدمہ درج
نوشین فرخ اور فرخ بٹ تشدد کے بعد بچی کو ہسپتال لیکر نہیں گئے، ہمیں بتایا بازو پر معمولی چوٹ لگی ہے، جب ہم پہنچے تو سونیا مردہ پڑی تھی، والدین کا الزام، مقدمہ درج
سڑکوں کے کنارے کونوکارپس پودوں اور درختوں کو ہٹاکر کراچی کے روایتی درخت لگائے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی ہیڈ آفس میں کراچی بیوٹیفکیشن ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب
محلہ مرتضیٰ خیل میں بچے خالی پلاٹ میں کھیل رہے تھے، 11 سالہ سلیمان، 12 سالہ قاسم موقع پر جاں بحق، عذیفہ اور معاذ زخمی ہوئے، پولیس کا دستی بم سے متعلق تحقیقات کا حکم
پی آئی اے کو فروخت کرنے کے لیے سرمایہ کاروں کو شامل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، سیکریٹری نجکاری عثمان اختر باجوہ کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ریلیف ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی سے مشروط، حکومت نے آئی ایم ایف کو 1.3 ارب ڈالر قرض کے بعد یکم جولائی سے تقریباً 5 روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا حلف نامہ دے رکھا ہے۔
عبدالغفور حیدری اور مولانا واسع کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیپلز پارٹی ہمارے دھرنے کے مقام پر جلسہ کرکے دکھائے، اخترمینگل کا چیلنج