بات چیت اور مشاورت ہی ہر مسئلے کا حل ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہیے، ارسا ایکٹ کی موجودگی میں کسی سے ناانصافی نہیں ہوسکتی، مشیر وزیراعظم
فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ملزم ارمغان کے ساتھ ایک لڑکی بھی موجود ہے، ملزم پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کرتا رہا جس سے ڈی ایس پی احسن ذوالفقار اور ان کے گن مین زخمی ہوئے تھے۔
یہ نہیں ہوسکتا ہم پوری دنیا میں کہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، جب دنیا یہاں سرمایہ کاری کرے تو چند شرپسند کسی وجہ سے حملہ آور ہوں، وزیر مملکت برائے داخلہ
پاکستان ترقی و خوشحالی کی را ہ پر گامزن ہے، جدید ٹیکنالوجی سے معاشی بہتری اور روز گار کے زیادہ مواقع حاصل ہو سکتے ہیں، شہباز شریف کا ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب
ایک قوم پرست جماعت کے کارکنوں نے مجھ پر حملہ کیا جن کے ہاتھ میں پارٹی کے جھنڈے تھے اور وہ کینالز کی تعمیر کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے، کھیل داس کوہستانی کی ڈان نیوز سے گفتگو
عارف علوی کی وطن واپسی کا منتظر ہوں، جو لوگ یہ کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے، ان کی عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے، عمران خان تاریخ میں امر ہوچکے، سابق وفاقی وزیر
حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، عدالت کسانوں کو سبسڈی دینے کے حوالے سے بھی احکام جاری کرے، چنیوٹ کے کسان کی وکیل کی وساطت سے دائر پٹیشن میں استدعا
امریکی محکمہ خزانہ اور محکمہ خارجہ کے حکام، چین، برطانیہ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خزانہ اور عہدیداروں سے ملاقاتیں، تقاریب اور سیمینارز سے خطاب کریں گے۔
نائب وزیراعظم نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کی درخواست کی اور مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا، دفتر خارجہ
کیا یہ درست ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آپ پر 10 ملین کا الزام آمنے سامنے نہیں لگایا؟ وکیل عمران خان کی جرح، ٹی وی پر بار بار یہ بیہودہ الزام دہرایا گیا، وزیراعظم کا جواب
چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے محکمہ صحت کو ایس او پی کے مطابق ضروری انتظامات کرنے، عوام میں آگاہی کے حوالے سے اقدامات کی ہدایت
قافلے کے شرکا بیرون ملک سفر کیلئے دستاویزات کے سلسلے میں پشاور جارہے تھے، لاشیں ورثا کے سپرد، ضلع بھر میں احتجاج، قبائلی عمائدین کا سڑکیں کھولنے کا مطالبہ، تاجروں کی ہڑتال
وزیراعظم فوری مداخلت کریں، صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی کی اپیل، ٹرانسپورٹرز کا سندھ حکومت سے نئے قوانین پر عملدرآمد کیلئے 6 ماہ کی رعایت دینے کا مطالبہ
پی ٹی آئی کو اپنی سوچ تبدیل کرنا ہوگی، بلوچ عوام سڑکیں نہیں مانگ رہے، چاہتے ہیں کہ حکومت لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرے، سابق وزیراعظم کی پارٹی اجلاس کے بعد گفتگو