ڈرائیور ٹینکر کو وہیں چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، حادثے کے بعد عوام نے مشتعل ہوکر ٹینکر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے عوام کو منتشر کرکے ٹینکر تحویل میں لے لیا۔
آج صبح تقریباً 11:30 بجے خیرپور شہر کے علاقے میں ٹریک بند کیا گیا تھا، تاہم اب ٹریک کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور ریلوے کی آمدورفت معمول پر آ گئی ہے، ریلوے افسر کی ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو
وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی سعودی ہم منصب سے بات چیت کے بعد مزید 10 ہزار عازمین کو پرائیویٹ حج کرنے کی اجازت ملی ہے، سردار محمد یوسف کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
کینالز کا معاملہ تکنیکی ہے، اسے تکنیکی بنیاد پر ہی دیکھنا چاہیے، ہم اپنے اپنے موقف کیساتھ کھڑے ہیں، گفتگو کے بعد بہتر راستہ نکلے گا، حسن مرتضیٰ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو
چاہتا ہوں کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کا ایک ساتھ خاتمہ کریں، شناختی کارڈ نمبر ہی شہری کا میڈیکل نمبر بننے جارہا ہے، وفاقی وزیر صحت کا کانفرنس سے خطاب
سندھ نے اپنا مقدمہ مضبوطی سے لڑا، ہم ترقی کے حق میں ہے لیکن پانی کی کمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، میئر کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں پارکنگ ایریا کے افتتاح پر گفتگو
فلسطینیوں سے یکجہتی کےنام پر صرف پنجاب میں حملے ہو رہے ہیں، فوڈ چین کے ملازمین کو بے روزگار کرنے سے فلسطینیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟ 149شرپسندوں کو گرفتار کیا جاچکا، وزیر اطلاعات پنجاب
سود کی ادائیگی کے بعد وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں، دفاع، تنخواہوں، پنشن اور دیگر تمام اخراجات کیلئے صرف 2 ہزار 225 ارب روپے بچیں گے، قرض لینا پڑسکتا ہے، ذرائع
وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ سندھ کے تحفظات کا خاتمہ کیا جائے،کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، راناثنااللہ
فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاس کے خلاف1295 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، 230 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو عارضی طور پر معطل کرکے مخصوص شرائط پر چھوڑا گیا، شرجیل میمن
توسیع شدہ ریڈ زون بھی سیل، اضافی نفری تعینات، وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ پر امن ہوگا، حکومت رکاوٹیں کھڑی کرکے پوری دنیا میں رسوا نہ ہو، لیاقت بلوچ
امپورٹڈ سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں آٹوموبائل مارکیٹ کا 25 فیصد ہیں، لازمی اہداف مقرر کرنے کے بجائے برآمدات کی حوصلہ افزائی کرنا بہتر ہوگا، سی ای او پاک سوزوکی ہیروشی کاوامورا
ناپسندیدگی کی وجہ سے خلع لینے والی خواتین مہر واپس کرنے کی پابند ہونگی، توہین آمیز رویے، بدسلوکی پر خلع میں واجبات طلاق کی طرح ادا کرنے ہوں گے، جسٹس راحیل کامران