ہمیں نظربندی میں توسیع کا کوئی باضابطہ خط یا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن فراہم نہیں کیا تو عدالت سے رجوع کریں گے ، وکیل عمران بلوچ
محمد اورنگزیب نے عالمی بینک گروپ، آئی ایم ایف موسم بہار اجلاس 2025 کے موقع پر انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی ریجنل وائس پریزیڈنٹ ہیلا شیخ روحو اور اُن کی ٹیم سے ملاقات کی۔
صبح ساڑھے 7 بجے نایاب چنکارہ ہرنوں کی ڈار کے قریب شکار کی غرض سے گھومتے ہوئے سیاہ گوش کو دیکھا، اور اس کی ویڈیو ریکارڈ کی، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر مجاہد کلیم
حکومت پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں حال ہی میں ایک بڑا پیکج دیا، وزیراعظم کی سمندر پار پاکستانیوں کے امور پر خصوصی اجلاس میں گفتگو
خیرپور میں ببرلو بائی پاس پر وکلا کا نہروں کے دھرنا چوتھے روز میں داخل، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک معطل، سینیئر شرجیل میمن کی مظاہرین سے سڑکیں بند نہ کرنے کی اپیل
پنجاب کے کسانوں کے کندھے پر سر رکھ کر سیاست کرنے والے بلاول بھٹو خود تو کچھ کرکے دکھائیں، مریم نواز نے کسانوں کیلئے 100 ارب روپے سے زائد کے پیکج کا اعلان کیا، صوبائی وزیراطلاعات
ہلاک خارجی رنگ لیڈر ذبیح اللہ فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردی کی سرگرمیوں کے علاوہ بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث اور انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان ملبوسات، فیبرکس اور غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھا سکتا ہے، اور اسےکھیلوں کے سامان کی بہتر مارکیٹ تک رسائی مل سکتی ہے، اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ
عازمین حج کی سہولت کے لیے پاکستان سے سعودی عرب کو 2.67 ارب سعودی ریال (تقریباً دو کھرب روپے) منتقل کیے گئے ہیں، چیئرمین پاکستان حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن
شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم ووزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، توانائی میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
افغانستان سے مذاکرات میں سولو فلائیٹ کی بجائے ہمیں ساتھ لے کر چلنا چاہیے تھا، آج بھی اگر ہمارے جرگے کو مان لیا جائے تو خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے، علی امین گنڈا پور
' مجلس اتحاد امت ' کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں، 27 اپریل کو لاہور میں جلسہ کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن اور حافظ نعیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
سمری منظور کرتے وقت چیف جسٹس پاکستان اور متعلقہ ہائیکورٹ چیف جسٹسز سے مشاورت کی گئی، آئین کے آرٹیکل 200 کے مطابق ججز ٹرانسفر کیا گیا، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا جواب
مسلسل تیسرے سال سے ہمالیہ میں برف باری میں کمی کا رجحان ہے جس سے تقریباً دو ارب افراد کیلئے پانی کی قلت کا خطرہ پید اہوگیا ہے، انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ
تجارت اور ہوا بازی میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے، شیخ عبداللہ بن زید النیہان کی اسحٰق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا صدیق انجم و دیگر کے خلاف دوبارہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا، خصوصی عدالت میں مقدمے کا ٹرائل روکنے کا حکمِ امتناع برقرار
پانی کی تقسیم طے شدہ فارمولے کے تحت کی جائیگی، کسی صوبے کا پانی نہیں لیا جائیگا، مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کرلیں گے، وفاقی وزیر آبی وسائل کی ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو
کراچی کے بعض امتحانی مراکز میں میٹرک امتحانات جاری ہیں اور وہیں انٹرمیڈیٹ کے بھی امتحانی مراکز قائم کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے امتحانی عمل تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
پولیس اور پراسیکیوشن معاویہ پر جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے، انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ، سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ملزم معاویہ کے والد جاں بحق ہوئے تھے۔
ماہرین آبپاشی کی ٹیم نے 13 اور 14 اپریل کو چولستان اور سلیمانکی ہیڈورکس کا دورہ کیا تھا، نہر کے 4 سے 5 کلومیٹر طویل بند پر کام شروع کیا گیا تھا لیکن فی الحال اسے روک دیا گیا ہے۔
مندرہ کے علاقے میں کرسچن فیملی کے گھر پر ایسٹر کے روز مہمان آئے ہوئے تھے، بچی کھیلنے کیلئے نکلی، لاش زیر تعمیر مکان سے ملی، ٹراؤزر اترا ہوا تھا، مدعی مقدمہ