کھیل ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے 2 سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا ریاض میں ہونے والے ایونٹ سکس ریڈ کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر نے ہانگ کانگ کے نانسن وان کو شکست دی۔
کھیل پی سی بی نے 12 قومی کرکٹرز کو لیگز میں شرکت کے لیے این او سی دے دیے کھلاڑیوں کو ٹی20 لیگ، کیریبیئن پریمیئر لیگ، انگلش کاؤنٹی، لنکا پریمیئر لیگ اور دی ہنڈرز کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
کھیل پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے والی 12 ٹیموں کا اعلان کردیا۔
کھیل ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں، سبز پرچم کیلئے کھیلتے ہیں، محمد رضوان ہمیں لوگوں کو نہیں دیکھنا کہ وہ کیا کہتے ہیں ، ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ میں ملک کے لیے کیا کرسکتا ہوں، قومی کرکٹر
کھیل یورو 2024ء: ایمباپے کی فرانس اور رونالڈو کی پرتگال نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی رونالڈو سب سے پہلے پینلٹی لینے آئے، اور گول اسکور کرنے کے بعد انہوں نے ہاتھ جوڑ کر پرتگال کے شائقین سے پہلی پینلٹی ضائع کردینے پر معذرت کی۔