کھیل نوید اکرم چیمہ کو قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنانے کا امکان ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر منیجر وہاب ریاض اور منصور رانا کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا تھا۔
کھیل نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں، اہلخانہ کی وضاحت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو، جس میں منو بھاکر کی والدہ نیرج چوپڑا سے ملاقات کر رہی ہیں، کو صارفین نے منو بھاکر کی شادی سے منسلک کیا ہے۔
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: پانچ فاسٹ باؤلرز پر مشتمل 16رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں شامل مشفیق، مومن الحق اور شکیب الحسن 216 ٹیسٹ میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں اور اس تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں، بنگلہ دیشی بورڈ