کھیل طلبہ کھیلوں سے قائدانہ اور نظم و ضبط جیسی صلاحیتیں پیدا کر سکتے ہیں، چیئرمین ایچ ای سی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے عالمی سطح پر یونیورسٹی کھیلوں کا عالمی دن ایک ساتھ منانے کی غرض سے عالمی برادری کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی۔
کھیل پاک۔انگلینڈ کرکٹ سیریز: دوسرا ٹیسٹ کراچی سے ملتان منتقل پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر تک، دوسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 اکتوبر تک ملتان میں کھیلا جائے گا اور تیسرا ٹیسٹ 24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی میں ہوگا، پی سی بی
کھیل آئی سی سی وفد کا کراچی، راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اظہار اطمینان اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہر صورت مکمل کر لیا جائے گا، تمام ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے، محسن نقوی
پاکستان ’بابر کو 40 اوور کھلا دیں گے‘، سرفراز احمد کی بابر اعظم سے متعلق گفتگو وائرل اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 100 گیندوں پر 104 رنز کی عمدہ اننگز کھلی۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی