پاکستان کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، حکومت کا دوٹوک فیصلہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، آئی سی سی نے پی سی بی کو آگاہ کردیا، بھارت نہیں آیا توپاکستان بھی وہاں منعقدہ ورلڈکپ کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کرےگا، حکومت ذرائع
کھیل پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی حارث رؤف کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار دیا گیا، انہوں نے سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔