کھیل چیمپئنزٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان تاخیر کا شکار، صائم ایوب کی شمولیت پر سوالیہ نشان میڈیکل ٹیم نے صائم ایوب کو آپریشن تجویز نہیں کیا، وہ صرف ری ہیب سے صحتیاب ہوسکتے ہیں تاہم ری ہیب کا دورانہ طے ہونے کے بعد اسکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔
Fawad Ali موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں تیزی سے پھیلتی لیشمینیاسس کی وبا اور اس کے نفسیاتی اثرات فواد علی