کھیل چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی ہمارے احساسات بہت اچھے ہیں، جب ہم اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، محمد رضوان
کھیل شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے حالیہ مہینوں میں اعلیٰ کرکٹ کھیلی، ہم اس وقت کا انتظار کریں گے جب آپ بھارت کو شکست دیں گے، وزیر اعظم کا خطاب
لائف اسٹائل عاطف اسلم کی آواز میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانا ریلیز چیمپیئنز ٹرافی کا باضابطہ آغاز 19 فروری سے کراچی میں کرکٹ میج سے ہوگا، ایونٹ کے بعض میچز متحدہ عرب امارات میں بھی ہوں گے۔
نقطہ نظر پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ: ون ڈے کرکٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ توقع ہے کہ یہ سہ ملکی سیریز پاکستان کے لیے آئی سی سی چمپئینز ٹرافی میں مددگار ثابت ہوگی جس میں پاکستان کو ٹائٹل کا دفاع کرنا ہے۔
پاکستان قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہر فرد کا شکر گزار ہوں، محسن نقوی سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈا کے باوجود ہم نے ناممکن کو ممکن بنایا، چیئرمین پی سی بی کا تعمیراتی عملے کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب
کھیل صائم ایوب کامیابی سے روبصحت، نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط پاکستان اپریل میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کےلیے نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا
کھیل فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کردیا یہ معطلی صرف اسی صورت اٹھائی جائے گی جب پی ایف ایف کی کانگریس فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے تجویز کردہ آئین کی منظوری دے گی، فیفا