کھیل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر جسپریت بمراہ کی جگہ 23 سالہ فاسٹ باؤلر ہرشیت رانا کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان پروٹیز کے خلاف اہم میچ میں کپتانی کے فرائض محمد رضوان انجام دیں گے، حارث رؤف کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
کھیل فاسٹ باؤلر حارث رؤف انجری کے باعث سہ ملکی سیریز سے باہر سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید کو ٹیم میں شامل کرلیا، پی سی بی
پاکستان تزئین و آرئش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری و دیگر نے شرکت کی۔