کھیل چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی کرکٹ سے محبت کو دوبارہ زندہ کرے گی، سابق کپتان پرامید شائقین اور نوجوان کرکٹرز کیلئے اپنے اسٹارز کو براہ راست کھیلتے ہوئے دیکھنا بہت بڑی بات ہے، مصباح الحق
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے اب تک کھیلے گئے ایڈیشنز میں پاکستان کا کپتان کون کون رہا؟ پاکستان نے پہلی بار 2017 میں سرفراز احمد کی قیادت میں چیمپئنز ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کی تھی۔
نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر پاکستان چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والا ساتواں ملک ہے، اسے نہ صرف میزبانی بلکہ اپنے ٹائٹل کا بھی دفاع کرنا ہے۔
نقطہ نظر ’عاقب جاوید! کیا آپ اس ٹیم کے ساتھ چیمپیئنز ٹرافی جیتیں گے؟‘ پاکستان کا مسئلہ کارکردگی میں غیر مستقل مزاجی ہے جبکہ زمبابوے اور نیپال جیسی ٹیموں کے خلاف جیت پر جشن منانے کی روایت نے ٹیم کو سہل پسند اور سخت جنگ سے معذور بنادیا ہے۔