کھیل چیمپئنز ٹرافی میں دیگر ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کا مطالبہ ہم پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، افغان کپتان ہم صرف چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کے لیے نہیں آئے بلکہ فائنل جیتنے آئے ہیں اور ہم ٹرافی جیتنے کیلئے پرامید ہیں، حشمت اللہ شاہدی
کھیل اسپین: خاتون کھلاڑی کا زبردستی بوسہ لینے پر سابق فٹبال سربراہ پر جرمانہ عائد اسپین کی ہائی کورٹ کے جج نے لوئس روبیالیس کو بوسہ دینے پر جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیتے ہوئے 10 ہزار 800 یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔
کھیل بھارت-بنگلہ دیش میچ: چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کی لائیو نشریات کے دوران ٹورنامنٹ کے لوگو سے پاکستان کا نام غائب رہا جس پر آئی سی سی نے وضاحت پیش کردی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی بھارت کی جانب سے شبمن گل نے ناقابل شکست سینچری اسکور کی، باؤلنگ میں محمد شامی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کا فیصلہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کی سمری کل صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی، جس کی منظوری کا قوی امکان ہے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے غلطی تسلیم کر لی جس پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہائی وولٹیج میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔
نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی: ’کیا یہی وہ آغاز تھا جس کی مہینوں سے تیاری ہورہی تھی؟‘ آپس کے جھگڑوں، غلط سیلیکشن کے فیصلے اور کسی گیم پلان کے بغیر میدان میں چلے جانے کو اگر کرکٹ میں ترقی کہیں تو دنیا ہم پر ہنسے گی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی اسکواڈ میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق فخر زمان گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کے دوران پٹھوں میں کھچاؤ کے باعث ان فٹ ہوگئے تھے۔
کھیل انجری کا شکار فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر فخر زمان ٹیم کے ہمراہ دبئی روانہ نہیں ہوں گے، متبادل کھلاڑی کی شمولیت آئی سی سی رولز کے مطابق کی جائے گی، پی سی بی