کھیل چیمپیئنز ٹرافی: فاسٹ باؤلرز ’میچ ونرز‘ ہیں، بھارت کے خلاف اہم کارکردگی دکھائیں گے، عاقب جاوید پاکستان ٹیم متوازن ہے، پلیئنگ الیون کا اعلان ٹاس سے قبل کریں گے، ہماری ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نظر نہیں آئیں گی، عبوری ہیڈکوچ
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت میچ، قومی ٹیم کی دبئی میں پریکٹس، بابر اعظم نے حصہ نہیں لیا بابر اعظم کو زکام کی وجہ سے آنکھوں سے پانی نکل رہا تھا، انہوں نے میڈیسن لی، اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، ذرائع
کھیل میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سینچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے دلچسپ ٹاکرا کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہوگا۔
کھیل پاک-بھارت مقابلہ: ٹیم پوری طرح تیار، امید ہے میچ جیتیں گے، محسن نقوی بھارت کے خلاف میچ جیتیں یہی ہاکستان کے لیے بڑا انعام ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی دبئی میں گفتگو
کھیل آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بناکر ریکارڈ بنایا، آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 2 اوورز پہلے ہی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ٹاکرے پر پاکستانی اسپورٹس اسٹارز کی رائے بھارتی ٹیم کو پاکستان کے خلاف میچ میں اپنے فاسٹ باؤلر بمرا کی کمی محسوس ہوگی، سابق پاکستانی کپتان کا دعویٰ
کھیل چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے میچ میں 21 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنائے۔
کھیل آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا، پی سی بی کا آئی سی سی سے احتجاج آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں آسٹریلیا کے ترانے سے قبل بھارت کا قومی ترانہ چند سیکنڈز کے لیے چلا۔
کھیل پاک-بھارت ٹاکرا: ڈر ہوتا ہے ہار گئے تو کیا ہو گا؟ کچھ نہیں ہوتا، دلیری سے کھیلیں، عاقب جاوید پاکستان ٹیم متوازن ہے، ہماری ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نظر نہیں آئیں گی، عبوری ہیڈ کوچ کی دبئی میں پریس کانفرنس
کھیل چیمپئنز ٹرافی: گروپ میچز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی بنگلہ دیشی ٹیم اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف، آخری گروپ میچ 27 فروری کو پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی