کھیل تماشائیوں پر توجہ دینے کے بجائے اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، آسٹریلوی کپتان بھارتی تماشائیوں کے لیے کوئی خاص پیغام نہیں ہے، ہم بہترین کارکردگی پر ہی یقین رکھتے ہیں اور کل کا میچ دلچسپ ہوگا، اسٹیو اسمتھ کی دبئی میں پریس کانفرنس
کھیل روہت شرما کو ’موٹا‘ کہنے پر تنازع، بھارتی کرکٹ بورڈ کا رد عمل سامنے آگیا بدقسمتی سے یہ توہین آمیز ریمارکس ایسے وقت میں دیے جارہے ہیں جب ہماری ٹیم ایک عالمی ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، سیکریٹری بی سی سی آئی
کھیل بھارت: کانگریس کی ترجمان کا روہت شرما کو موٹا کہنے پر تنازع، ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی روہت شرما نہ صرف ایک اوسط درجے کا کپتان ہے بلکہ وہ ایک ایوریج کھلاڑی بھی ہے تاہم وہ خوش قسمت رہا اسے بھارت کی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع ملا، شمع محمد
کھیل دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ میں کون کون ہوگا؟ کپتان سمیت نئے نام سامنے آگئے بابراعظم، نسیم شاہ کو ٹی20 اور شاہین آفریدی، حارث رؤف کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان جب کہ شاداب خان کی ٹی20 فارمیٹ میں واپسی ہوگی۔
Abbas Nasir ٹرمپ-زیلنسکی مباحثہ: ’امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ وہ تنازعات سے دوری اختیار نہیں کرسکتا‘ عباس ناصر