سائنس و ٹیکنالوجی یورپ میں تمام اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس، کیمروں کیلئے ٹائپ سی چارجر لازمی قرار کمپنیاں اب 27 ممالک کے بلاک میں فروخت ہونے والے آلات کو یو ایس بی ٹائپ سی بنانے کی پابند ہیں جسے یورپی یونین نے الیکٹرانک ڈیوائسز کو چارج کرنے کے لیے ایک معیار کے طور پر منتخب کیا۔