دنیا یورپی قوانین مصنوعی ذہانت کی ترقی کو روک سکتے ہیں، سیم آلٹمین کا انتباہ قوانین کا احترام کریں گے، مختلف ریگولیٹری نظاموں کے فوائد ہیں، لیکن معاشی اثرات ہوں گے جو معاشرتی اثرات بن جائیں گے، سربراہ اوپن اے آئی کا برلن کی یونیورسٹی میں مباحثے سے خطاب