سائنس و ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کی مدت میں دوسری بار توسیع دینے کا عندیہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ہی ٹک ٹاک پر پابندی کی منسوخی میں 75 دن کا اضافہ کر رکھا ہے جو کہ اپریل میں ختم ہوجائے گا۔