محمد اورنگزیب نے ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیتے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس گائیڈ لائنز کے مطابق ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطہ کار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
ہمارا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت مخصوص منصوبوں پر کام کرنے والی ہماری 19 مارکیٹوں میں تقریباً 4 ہزار عارضی یا کنٹریکٹ اسٹاف کی ضرورت کم کر سکتی ہے، بینک چیف ایگزیکٹیو