صحت کورونا اب بھی ‘گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ ہے، عالمی ادارہ صحت کورونا کے آغاز دسمبر 2019 میں ہوا تھا، عالمی ادارہ صحت نے فروری 2020 میں اسے ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ قرار دیا تھا۔ شائع 19 اکتوبر 2022 10:45pm
پاکستان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 7 اموات وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ ایک ہلاکت خیبرپختونخوا میں ہوئی, قومی ادارہ صحت
صحت ویکسین نہ لگوانے والے افراد میں کورونا سے موت کے امکانات 11 فیصد زیادہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد میں وبا میں مبتلا ہونے کے بعد ہسپتال داخل ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
پاکستان ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے رکن ممالک کو کورونا ویکسین تک رسائی کیلئے 2 کروڑ ڈالر مختص فنڈز کے ذریعے رکن ممالک کو ویکسین کی تقسیم اور ٹیکنیکل سپورٹ سمیت کورونا ویکسین سے متعلق دیگر اقدامات کے لیے تعاون کیا جائے گا۔
پاکستان مجھے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سمجھ نہیں آرہی ہے، شاہد آفریدی فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، مجھے کام کرنے کے لیے کرسی کی ضرورت نہیں، سابق کپتان
پاکستان عام مفروضہ ہے کہ ٹڈی دل کھانے سے کورونا ختم ہو جاتا ہے، ریاض فتیانہ اگر ثابت ہوجائے کہ ٹڈی دل کھانے سے کورونا ختم ہوتا ہے تو حکومت کو محنت نہیں کرنی پڑے گی، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
کھیل عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جوکووچ کورونا وائرس کا شکار جوکووچ کے ایڈریا ٹور نمائشی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے مزید تین کھلاڑیوں کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
کھیل سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کورونا وائرس کا شکار سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور مزید دو کھلاڑی نفیس اقبال اور نظم الاسلام کوروبا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
دنیا بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز، سفری پابندیاں دوبارہ عائد حکام کے مطابق شہر کے 27 علاقوں میں داخل ہونے والے افراد کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا اور رجسٹریشن ہوگی۔
پاکستان صوبائی وزیر شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار سندھ کی صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضا کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
پاکستان سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، محکمہ بلدیات صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مویشی منڈیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، سیکریٹری بلدیات
پاکستان عالمی ادارے ترقی پذیر ممالک کیلئے مالی مواقع پیدا کریں، وزیر خارجہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے تمام کوششیں کررہی ہے، تعمیرات اور زراعت پر توجہ دی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان وفاقی بجٹ میں صوبوں کیلئے صحت سے متعلق کوئی اسکیم نہیں، مرتضیٰ وہاب وفاق 234 ارب روپے سندھ کو نہیں دے گا تو ہم مشکل وقت میں لوگوں کو کیسے ریلیف دے پائیں گے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان اسپیکر کے فیصلے کے برخلاف بجٹ سیشن میں شرکت کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،پہلی مرتبہ بجٹ کے حوالے سے قواعد معطل کردیے گئے، سربراہ جے یو آئی
دنیا بھارتی سپریم کورٹ کی حکومت کو مہاجرین کےخلاف مقدمات ختم کرکے گھر بھیجنے کی ہدایت عدالت عظمیٰ نے تمام ریاستوں کو مہاجر مزدوروں کو روزگار فراہم کرنے کے اسباب پیدا کرکے تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں 9 جون سے سیاحت پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ سیاحت پر خیبرپختونخوا کی معیشت انحصار کرتی ہے اس لیے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا، اعظم سواتی
پاکستان حکومت سندھ 8 برسوں میں ایسا ہسپتال نہ بناسکی جہاں آصف زرداری کا علاج ہوسکے، مراد سعید صوبائی حکومت کو اس وبائی صورت حال میں بھی کرپشن کی پڑی ہوئی ہے، زرداری کی کرپشن کیلئے مراد علی شاہ نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا، وفاقی وزیر
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے التوا کی خبریں درست نہیں، آئی سی سی کووڈ-19 کے باعث صحت کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر متبادل منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، آئی سی سی کی وضاحت
پاکستان کورونا از خود نوٹس: سب لوگ پیسے سے کھیل رہے ہیں انسانوں کی کسی کو فکر نہیں، چیف جسٹس کورونا کے مشتبہ مریضوں کا سرکاری لیبارٹری سے ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری سے منفی آتا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان دوا سازوں نے بھارت سے خام مال کی پابندی پر نقصان سے خبردار کردیا بھارت سے 50 فیصد خام مال درآمد کیا جاتا ہے جبکہ چین اور یورپ کے چند ممالک سے دیگر ضروریات پوری کی جاتی ہیں، پی پی ایم اے
پاکستان سندھ: اے آئی جی نے پولیس کو تدفین کیلئے ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرنے سے روک دیا پولیس کا یہ کام نہیں ہے کہ طبی موت پر ورثا سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ مانگیں اور تدفین کیلئے اجازت نامے جاری کریں، غلام نبی میمن
پاکستان ’امریکا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ 10 مئی سے شروع ہوگا‘ ابتدائی طور پر 2 پروازیں چلائی جائیں گی جو واشنگٹن سے 10 مئی کو اسلام آباد، 13 مئی کو کراچی کے لیے اڑان بھریں گی، حکام
دنیا وائٹ ہاؤس نے طبی ماہر کو کورونا پر گواہی دینے سے روک دیا کانگریس کے پینل میں 6 مئی کو کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین