نقطہ نظر پھر 'چونا لگ گیا': پاکستان اور وائٹ واش کی تاریخ پاک-بنگلہ سیریز ظاہر کرتی ہے کہ قومی ٹیم کی تشکیلِ نو ایک بہت مشکل، صبر آزما اور کڑا مرحلہ ہوگی۔ شائع 23 اپريل 2015 03:25pm
نقطہ نظر انٹرنیٹ آخر کب سستا ہوگا؟ جہاں دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں، وہیں پاکستان میں اب تک 2006 والی قیمتیں رائج ہیں۔
نقطہ نظر میرے والد معین اختر ان کی ہنسی اب بھی ہمارے گھر میں گونجتی ہے، اور ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ نبھاتی ہے۔
نقطہ نظر سچ کا سفر: غیر متاثر کن سوانح حیات کتاب کی مقبولیت کے پیچھے تنازعات کا ہاتھ زیادہ ہے جبکہ اپنے معیار اور مواد کے اعتبار سے یہ بہت متاثر کن نہیں ہے۔
نقطہ نظر سائبر کرائم بل آزادی پر خطرناک حملہ کیوں ہے؟ مبہم الفاظ پر مشتمل قانون کے ذریعے پی ٹی اے کو تقریباً ہر طرح کا مواد ہی بلاک کرنے کی آزادی مل جائے گی۔
نقطہ نظر کیٹی بندر: 'اب یہاں بچا کیا ہے؟' میٹھے پانی کی شدید کمی اور سمندر کے آگے بڑھنے سے مقامی جنگلی حیات کو شدید نقصان ہو رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔
نقطہ نظر ہر نوکری چھوڑ دینے والے شخص کی کہانی اگر آپ اپنی مرضی کی زندگی جینا چاہتے ہیں، تو آپ کو وہ زندگی پیچھے چھوڑنی ہوگی جو آپ نہیں جینا چاہتے۔
نقطہ نظر میڈیا میں اردو زبان کا غلط استعمال ٹی وی چینل زبان کی درستی اور ترویج میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، لیکن خود ہی بگاڑ کا سبب بن رہے ہیں۔
نقطہ نظر اگر دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو؟ سمجھ نہیں آتا کہ تحریکِ انصاف کی جانب سے پہلے فیصلے پر عمل کرنے اور پھر واپس لینے کی روش کب تک جاری رہے گی۔
نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلیوں سے گندم کی کاشت متاثر بے موسم کی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پاکستانی کسان اب گندم کے بجائے دوسری فصلوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔
نقطہ نظر نصف ایمان، صرف اپنے گھر تک؟ ہم میں نہ تعلیم کی کمی ہے نہ وسائل کی۔ کمی ہے تو صرف سمجھ اور شعور کی جو ہمیں ہماری اس ذمہ داری کو سمجھنے میں مدد دے۔
نقطہ نظر سازش کی پڑیا ہم لوگ ہمیشہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے خفیہ ہاتھ تلاش کرنے میں جت جاتے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
نقطہ نظر دردِ مشترک دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔
نقطہ نظر رضاکارانہ خدمات: نوجوان تبدیلی لا سکتے ہیں ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسا کوئی نظام موجود نہیں جہاں طلباء کو معاشرے کی خدمت کے لیے تربیت دی جا سکے۔
نقطہ نظر نصاب کے ذریعے نوآبادیاتی ذہنیت کی آبیاری درسی کتب مرتب کرنے والے ماہرین تعلیم نے اتنی احتیاط برتی ہے کہ ہمیں ان کتابوں میں نوآبادیات کا لفظ تک نہیں ملتا۔
نقطہ نظر متحدہ کی پِچ پر تحریک انصاف کی بیٹنگ این اے 246 متحدہ کا ہوم گراؤنڈ ہے، جہاں اسے شکست دینا تحریکِ انصاف کے لیے آسان نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر ایڈلجی ڈنشا اور نادر شاہ ڈنشا کے مجسموں کی تلاش کراچی کے لیے بے مثال خدمات انجام دینے والے ان باپ بیٹے کے مجسمے شہر کے مرکزی مقامات پر نصب تھے اور آج ڈھونڈے نہیں ملتے۔
نقطہ نظر تقویٰ اور دھوکہ دہی مذہبی ہونے کا دعوی کرنے والوں میں دھوکہ دہی کے وسیع پیمانے پر رجحان کی ایک وجہ تو خود ان کا دعویٰ ہے-
نقطہ نظر عورت، خدا اور طالبان ذرا تصور تو کریں کہ آپ ایک طالبان کو بتا رہے ہیں کہ ایک عورت آپ کو خدا تک لے جا سکتی ہے
نقطہ نظر خطرناک موڑ سوائے موٹرویز، ہائی ویز اور اسلام آباد کی سڑکوں کے، گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ لگانے کا رواج پورے ملک میں کہیں نہیں ہے-
نقطہ نظر !مار ڈالو، کاٹ ڈالو مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس پر شدید غصہ آ رہا ہے اور میں اسے سچ بولنے پر چیخ چیخ کر ڈانٹنا چاہتا ہوں-
نقطہ نظر غیر مساوی جنگ روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
نقطہ نظر یکسانیت اور رنگا رنگی یکسانیت جانی پہچانی بلکہ اطمینان بخش بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس کا مطلب ہے چیلنج سے بچنا، جس کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
نقطہ نظر لوگ بڑے، چھوٹی سوچ سول ملٹری عدم توازن کو ٹھیک کرنا سیاستدانوں کا کام ہے نہ کہ جرنیلوں کی ذمہ داری-
نقطہ نظر کیا ہمیں یو بی اے سے بھی مذاکرات کرنے چاہئیں؟ ایک فریق کیلئے مذاکرات دوسرے فریق کو دروازے ہی سے چلتا کر دینا غیر یکساں لابنگ کا غماز ہے-
نقطہ نظر منتخب خودکشی تین دہائیوں تک فوج براہ راست معاملات کی انچارج رہی، سویلینز کو کردہ اور ناکردہ جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا-
نقطہ نظر طالبان اب افغانستان میں کامیاب کیوں نہیں ہوسکتے؟ آج کا افغانستان نہ اتنا منتشر ہے اور نہ ہی مایوس کن- اس کی ایک آئینی حکومت موجود ہے اور یہاں تین بڑے الیکشن ہوچکے ہیں-
نقطہ نظر اہلاً و سہلاً - الباکستان عربی الفاظ اور تلفظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہماری قومی زبان اردو موجود ہے؟
نقطہ نظر ہمارے پکوان -- نہاری نہاری کی ابتداء یا تو جامع مسجد دہلی کی پچھلی گلیوں سے ہوئی یا مغلوں کے زوال کے بعد نواب اودھ کے باورچی خانوں سے
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ