ہلاکتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا خدشہ، یہ ایک صدی سے زائد عرصے میں میانمار میں آنے والا سب سے بڑا زلزلہ تھا، سیکڑوں کلومیٹر دور بنکاک کی عمارتیں بھی لرزتی رہیں، امریکی ماہرین ارضیات
زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے نکل آئے، جھٹکوں کا دورانیہ 15 سے 20 سیکنڈ تھا، اس کی گہرائی 212 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز